براؤزنگ ٹیگ

Weird news

خواتین اکثر سرد موسم میں ہی حاملہ کیوں ہوتی ہیں؟

آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ مختلف ایشیائی ممالک سمیت امریکا اور یورپ میں اکثر افراد کی سالگرہ جولائی اور ستمبر کے درمیان ہوتی ہے۔ تاہم پاکستان میں اس بارے میں کچھ کہنا مشکل ہے کیونکہ یہاں ڈیٹا کی دستیابی آسان نہیں ہے۔ ایک دلچسپ…

انڈین پولیس اہلکاروں نے ”چوروں” کو لوٹ لیا

نئی دلی: انڈین پولیس نے مشہور کہاوت '' چور کو پڑ گئے مور'' کو درست ثابت کرتے ہوئے چوروں کو ہی لوٹ لیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق رواں ماہ 15 اکتوبر کو انڈیا کے علاقے فیروز آباد میں  سامان کی ترسیل کرنے والے ایک رکشا سے ایک لاکھ 10 ہزار روپے کی…

بحیرہ روم سے قرون وسطیٰ کے دور کی صلیبی تلوار دریافت

تل ابیب: اسرائیلی غوطہ خور کو بحیرہ روم سے ایک نادر تلوار ملی ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ اس تلوار کو حیرت انگیز دریافت قرار دے رہے ہیں۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ تلوار کسی صلیبی جنگجو کی تھی۔ یہ تلوار ایک میٹر لمبی ہے جسے کیریمل ساحل…

جمائی کیوں آتی ہے؟

لاہور: اگر آپ کسی کو جماہی لیتے ہوئے دیکھیں گے تو آپ کو خود بخود جماہی آنے لگے گی۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ہمیں جماہی کیوں آتی ہے؟ تحقیق کے مطابق تھکاوٹ، نیند یا اکتاہٹ کا شکار افراد عام طریقے سے سانس نہیں لے پاتے۔ اس دوران جسم…

پریشر کوکر سے شادی کرنے والا نوجوان دلبرداشتہ، 4 دن بعد ہی طلاق

جکارتہ: انڈونیشیا میں پریشر کوکر سے شادی کرنے والے نوجوان نے دل برداشتہ ہو کر اسے چوتھے روز ہی طلاق دیدی ہے۔ خیرالانعام نامی اس نوجوان نے کہا کہ مجھے جو امیدیں تھیں، پریشر کوکر اس پر پورا نہیں اتر سکا، یہ تو بس چاول ہی بنا سکتا ہے۔ سوشل…

لاپتا شخص کا خود کو ہی تلاش کرنے کا انوکھا واقعہ

انقرہ: ترکی میں ایک انوکھا اور دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک لاپتا شہری اس کی تلاش میں نکلے لوگوں کیساتھ مل کر خود کو ہی تلاش کرتا رہا بی بی سی کے مطابق یہ واقعہ ترکی کے علاقے برسہ میں پیش آیا، بیہان متلو نامی یہ شخص جنگل…

ڈینش آرٹسٹ کا اچھوتا فن پارہ، ’’ٹیک دا منی اینڈ رن‘‘، صرف خالی کینوس

کوپن ہیگن: ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ جینزہاننگ کو ایک میوزیم نے فن پارے بنانے کا منصوبہ دیا لیکن اس نے 84 ہزار ڈالر کی بھاری رقم کے عوض صرف دو خالی کینوس دیدیے۔ آرٹسٹ نے ان فن پاروں کو ’’ٹیک دا منی اینڈ رن‘‘کا دلچسپ نام دیا ہے۔…

کندھ کوٹ: عدالت کا منفرد فیصلہ، ملزموں کو نماز پنجگانہ ادا کرنے کا حکم

کندھ کوٹ: صوبہ سندھ کی ایک عدالت نے ملزمان کیخلاف منفرد فیصلہ سناتے ہوئے انھیں مساجد کی صفائی، درخت لگانے اور نماز پنجگانہ کی ادائیگی کا حکم دیدیا ہے۔ یہ فیصلہ کندھ کوٹ شہر کی ایک عدالت نے کیا۔ اس کیس کا منفرد اور انوکھا فیصلہ تین…

ریپ ملزم کی ضمانت 6 ماہ تک خواتین کے کپڑے دھونے کی شرط پر منظور

نئی دہلی: بھارت کی ایک عدالت نے ایک خاتون کیساتھ ریپ کی کوشش کرنے والے شخص کی ضمانت منظور کر لی ہے، تاہم اس کیلئے ملزم پر لازم ہوگا کہ وہ آئندہ چھ ماہ تک تمام گاؤں کی عورتوں کے کپڑے دھوئے۔ اس گاؤں میں لگ بھگ 2 ہزار خواتین رہتی ہیں۔…

نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کا معاملہ، کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کا ایم ایس معطل

لاہور: لندن میں بیٹھے سابق وزیراعظم نواز شریف کی لاہور میں ویکسی نیشن کے جعلی اندراج پر ایم ایس کوٹ خواجہ سعید ہسپتال ڈاکٹر احمد ندیم اور سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر منیر کو معطل کر دیا گیا ہے۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے دونوں افسران کی…