براؤزنگ ٹیگ

Weird news

سویڈش جوڑے پر اپنے نوزائیدہ بیٹے کا نام ”ولادیمیر پیوٹن” رکھنے پر پابندی

سٹاک ہوم: سویڈش حکومت نے ایک جوڑے کو اپنے نوزائیدہ بیٹے کا نام روسی صدر پر رکھنے سے منع کر دیا ہے، تاہم اس کی وضاحت نہیں کی گئی کہ آخر ولادیمیر پیوٹن نام میں کیا خرابی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس جوڑے کا تعلق سویڈن کے علاقے لاہولم…

بیٹی کی پیدائش پر خوشی، دکاندار نے گاہکوں کو مفت گول گپے بانٹ دیئے

نئی دہلی: بھارت کے ایک غریب شہری نے بیٹی پیدا ہونے کی خوشی میں اپنی ریڑھی پر موجود تمام گول گپے گاہکوں کو مفت بانٹ دیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انوکھا واقعہ انڈیا کی ریاست بھوپال میں پیش آیا جہاں آنچل گپتا نامی شہری نے بیٹی کی…

سرگودھا کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، قبرستان میں پولنگ سٹیشن بنا دیا گیا

سرگودھا: سرگودھا کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں انوکھا منظر دیکھنے میں آیا جہاں سرکاری عمارت کی عدم دستیابی کے باعث خواتین اور مردوں کا مشترکہ پولنگ سٹیشن قبرستان میں بنا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے انتخابات میں…

ڈراؤنی فلمیں دیکھیں اور انعامی رقم حاصل کریں، امریکی کمپنی کا اعلان  

سان فرانسسکو: ایک امریکی کمپنی نے انوکھی آفر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جو بھی شہری 13 ڈراؤنی فلمیں دیکھے گا، اسے ہر ایک فلم کے بدلے 100 ڈالر دیئے جائیں گے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اعلان ایک امریکی کمپنی فنانس بز کی جانب سے کیا گیا…

آسٹریلیا میں گالیاں دینے والے بطخے کی آڈیو ریکارڈ

سڈنی: آسٹریلیا میں ’رِپر‘ نامی ایک نر بطخ کی ایسی ریکارڈنگ سائنسدانوں کے ہاتھ لگی ہے جسے سن کر وہ حیران رہ گئے ہیں کیونکہ اس میں وہ بالکل انسانوں کی آواز نکال کر گالیاں دے رہا ہے۔ آسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں 1983ء کو پیدا ہونے والے…

اگر سورج اچانک تباہ ہو جائے تو کیا ہوگا؟

لاہور: سورج ہمارے نظام شمسی کا مرکزی سیارہ ہے، زمین سمیت تمام سیاروں پر موجود روشنی اسی کی مرہون منت ہے۔ لیکن آپ نے کبھی سوچا ہے کہ توانائی کا یہ منبع اگر اچانک تباہ ہو جائے تو کیا ہوگا؟ برطانوی میڈیا کے مطابق سائنسدانوں نے اس سوال کا…

گزشتہ 20 سال سے غار میں رہائش پذیر شخص نے کورونا ویکسین لگوا لی

بلغراد: یورپی ملک سربیا میں گزشتہ 20 سال سے ایک غار میں رہائش پذیر شخص نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ویکسین لگوا لی ہے۔ اس دلچسپ شخص کی عمر تقریباً 70 سال ہے۔ بیس سال قبل جانے اس کے من میں کیا آئی کہ اس نے دنیا کو تیاگنے…

”شناختی کارڈ دکھائیں اور مفت پیٹرول حاصل کریں”

نئی دہلی: انڈیا میں ایک پیٹرول پمپ مالک نے شہریوں کی سہولت کیلئے ایک ایسی پیشکش کا آغاز کیا ہے جس سے ان کے وارے نیارے ہو گئے ہیں۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پیشکش کرنے والے دریا دل پیٹرول پمپ کا مالک کا نام ایوب پٹھان ہے۔ موصوف کا…

علی پور: پولیس تفتیش میں قتل قرار لڑکا 37 روز بعد مل گیا

علی پور چٹھہ: پولیس تفتیش میں قتل قرار دیا گیا نواحی موضع پنڈوری خورد کا 12 سالہ لڑکا 37 روز بعد مل گیا۔ ایدھی سینٹر والوں نے گجرات ہوٹل سے تھانہ علی پور چٹھہ پہنچا دیا۔ ملزموں نے تشدد کے خوف سے زیادتی کے بعد قتل کا اعتراف کیا تھا۔…

بھارت میں ایک کروڑ مالیت کا بکرا، پورے ملک میں دھوم مچ گئی نئی دہلی: بھارت میں ان دنوں ایک کروڑ روپے مالیت کے بکرے کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ پورے ملک سے اس انوکھے بکرے کو دیکھنے لوگوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔ ایک شخص نے اس کی بولی 51…