ورلڈکپ سے آؤٹ ہونے پر وسیم اکرم نے روی شاستری ، کوہلی کو کیا پیغام دیا ۔۔۔ ؟
اسلام آباد : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی ہیڈکوچ روی شاستری اور کپتان ویرات کوہلی سے کہا ہے کہ وہ کرکٹ کی دنیا کے بڑے کھلاڑی ہیں اور انہوں نے اپنے کیرئیر میں بہت کامیابیاں حاصل کی ہیں ۔ بھارتی کرکٹرز کے نام اپنے پیغام…