شمالی وزیرستان میں فورسز کا ایکشن، جھڑپ کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں خفیہ اطلاع پر فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب…