خواتین اراکین اسمبلی کو واٹس ایپ پر غیر اخلاقی مواد بھیجنے کا انکشاف
اسلام آباد: پاکستان کی خواتین اراکین اسمبلی کے موبائل نمبروں واٹس ایپ گروپس میں شامل کرکے انھیں نازیبا اور غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
یہ انکشاف قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں ہوا ہے۔ اجلاس کو…