براؤزنگ ٹیگ

Virat Kohli

آئندہ میچوں پر فوکس کریں، انڈیا کیخلاف میچ گزر گیا: بابر اعظم کی کھلاڑیوں سے التجا

دبئی: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں اپنے تمام کھلاڑیوں سے التجا کرتا ہوں کہ وہ انڈیا کیخلاف فتح کے بعد زیادہ جوش نہ دکھائیں بلکہ ہوش سے کام لیں، ہم نے انڈیا کو شکست دیدی لیکن اب ہمارا فوکس ایونٹ کے آئندہ میچوں پر ہونا…

پاک بھارت ٹاکرا: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021ء کا سب سے بڑا مقابلہ سجنے کو تیار

دبئی: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کھیلا جائے گا۔ دبئی کے میدان میں روایتی حریف ٹیمیں پاکستان اور انڈیا میدان میں اتریں گی۔ یہ سنسنی خیز مقابلہ رات 7 بجے شروع ہوگا۔ انڈیا کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے جبکہ…

پاکستان مضبوط ٹیم، اہم میچ کیلئے متوازن کمبی نیشن بنایا ہے: ویرات کوہلی

دبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ میں پاکستان کو ہمیشہ مضبوط ٹیم مانتا ہوں لیکن ہم ہر میچ میں تیاری کے ساتھ جاتے ہیں اور اس میچ کیلئے بھی متوازن کمبی نیشن بنایا ہے۔  ویرات کوہلی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

’میں پاکستان کے خلاف میچ سے پریشان نہیں ہوں‘ ویرات کوہلی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

دبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ کی وجہ سے بالکل نہیں گھبراتا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا بڑا مقابلہ 24 اکتوبر کو…

بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، کرس گیل اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے اور وہ ٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین 7 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں 187 اننگز…