ایکسائز دفاترمیں وہیکل ٹرانسفر اور رجسٹریشن کیلئے بائیومیٹرک مشینیں نصب
لاہور: محکمہ ایکسائز پنجاب نے دفاتر میں گاڑیوں کی ٹرانسفر اور رجسٹریشن کے لئے بائیو میٹرک مشینیں نصب کردی ہیں۔ شہر بھرکے دفاتر میں 60 سے زائد مشینیں نصب کی گئی ہیں۔
محکمہ ایکسائز کے حکام کے مطابق شہرکےتمام دفاتر میں 60سے زائد…