براؤزنگ ٹیگ

Usman Buzdar

لادی گینگ کے سرغنہ کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کا قابل فخر کارنامہ ہے: عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ کے سرغنہ کی پولیس مقابلے میں ہلاکت سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کا قابل فخر کارنامہ ہے ۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ سفاک قاتل کو مقابلے میں جہنم واصل…

وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید کیخلاف نیب تحقیقات کا آغاز

  لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے اہم بیوروکریٹ اور وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔   نیب لاہور نے طاہر خورشید کو 8 جولائی بروز جمعرات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ طاہر خورشید پر…

لاہور میں جرائم کے اڈے بند نہ ہوسکے، 195 گینگز نے ناک میں دم کر دیا

لاہور میں جرائم کے اڈے بند نہ ہوسکے ، شہر میں 195 گینگز نے ناک میں دم کر دیا ۔ جس سے آئے روز چوری ، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتیں جاری ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے اب تک بدمعاشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 3685 کیسز پر کام کیا جس میں سے…

پنجاب حکومت کو اڑھائی کھرب سے زائد مالی خسارے کا سامنا

لاہور: پنجاب حکومت کا ایک اور سال ختم ہو گیا مگر مالی خسارے کم نہ ہو سکے ، رواں مالی سال کے اختتام پر پنجاب حکومت کو اڑھائی کھرب سے زائد خسارے کا سامنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مخدوش مالی حالت اور صوبائی محکموں کی ناقص کارکردگی نے بزدار حکومت…

وزیراعلیٰ پنجاب نے خانیوال میں اغوا کے بعد بچی کے قتل کا نوٹس لے لیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے خانیوال کے علاقے میں اغوا کے بعد بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار نے قتل میں ملوث ملزم کی فی الفور گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے…

پنجاب حکومت کا صوبے میں نئے ڈویژن، نئے اضلاع اور نئی تحصیلوں کے قیام پر غور

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے ڈویژن، نئے اضلاع اور نئی تحصیلوں کے قیام پر غور شروع کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے خاموشی سے مختلف اداروں کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار…