اومی کرون تیزی سے پھیل سکتا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن کا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویرئنٹ اومی کرون تیزی سے پھیل سکتا ہے ۔ انہوں نے امریکی شہریوں کو فوری بوسٹر ڈوز لگوانے کی ہدایت بھی کی ۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ…