امریکی بحریہ اور پاسداران انقلاب کے اہلکاروں میں گھمسان کا رن، 9 ایرانی فوجی ہلاک
تہران: خلیج فارس کے پانیوں پر امریکا کی بحریہ اور ایران کی پاسداران انقلاب کے اہلکاروں میں گھمسان کی جھڑپ ہوئی جس میں ایران کے 9 اہلکار مارے گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیج فارس اور خلیج عمان میں کئی ماہ سے آئل ٹینکرز…