براؤزنگ ٹیگ

Urdu Newspaper

آڈیو لیکس کی تحقیقات ، قائم کمیشن کو مزید کام سے روک دیاگیا

اسلام آباد:آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لئے قائم کمیشن کوسپریم کورٹ آف پاکستا ن نے مزید کام سے روک دیا ہے۔ چیف جسٹس کے سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے انکوائری کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن بھی معطل کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ…

سیاسی مستقبل کا فیصلہ کس کے فیصلے سے منسلک؟،مفتاح اسماعیل نے کیا کہا؟

اسلام آباد:ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہناہے کہ شاہد خاقان عباسی نے اگر مسلم لیگ کو چھوڑ دیا تو میں بھی چھوڑ دوں گا۔ کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلٹس کے وفد سے ملاقات کے موقع پر سابق وزیر خزانہ…

پی ٹی آئی پر پابندی، فیصلہ پارٹی نے کرنا ہے:یوسف رضا گیلانی

ملتان :پی پی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کاکہنا ہے کہ ہم فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور رہیں گے۔ یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور رہیں گے۔ان کاکہنا تھا کہ میں پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت سمجھتا ہی نہیں ہوں…

میں اور نواز شریف بدلے پر یقین نہیں رکھتے، یہ قدرت کا نظام انصاف ہے: مریم نواز

لاہور:ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے عمران خان کے اس موقف کو رد کیا ہے جس میں انہو ں نے کہاہ اس وقت جو ہو رہا ہے وہ مریم نواز کو موقع فراہم کیا جا رہا ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے جو ان کے والد نواز شریف کو اقتدار سے بے دخل کیا گیا تھا تو اس بدلہ…

کہانی ایک ڈکیتی مرڈرکی!

(دوسری قسط۔گزشتہ سے پیوستہ) میں اپنے گزشتہ کالم میں پرتگال میں مقیم اپنے شاگرد عزیز علی سہیل ورک کے والد محترم کا ایک ڈکیتی میں مرڈر کا واقعہ عرض کررہا تھا، پاکستان میں خصوصاً پنجاب میں اب روزانہ سینکڑوں ڈکیتیاں ہوتی ہیں جن میں اکثر قتل…

صحت کارڈ،شکریہ عثمان بزدار

 تحریک انصاف حکومت آخر کار اپنے فلاحی منشور کی جانب ایک قدم اورآگے بڑھانے میں کامیاب ہو گئی،وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مشترکہ کاوش سے صوبہ میں نیا پاکستان صحت کارڈ کا افتتاح کر دیا گیاہے،صحت کی سہولیات ہر دور…

’’فرینڈز آف میو‘‘… فرینڈز آف انسانیت

جب کرنٹ افیئرز کی بات ہوتی ہے تو اس میں ہم قومی سیاست اور قومی معیشت کو موضوع بحث بناتے ہیں کیونکہ ان دو شعبوں میں ہونے والی کوئی بھی پیش رفت عوام الناس کی زندگیوں کو براہ راست متاثر کرتی ہے۔ اسی لیے ہمارے ہاں خبروں میں متاثرہ یا متاثرین کے…

کچھ ذکربینائی جیسی نعمت تقسیم کرنے والے لوگوں کا!!!

تاریخ عالم اس بات کی گواہ ہے کہ جہاں جہاں نام محمد ﷺ پہنچا وہاں تاریکی سے روشنی کی جانب سفر شروع ہو گیا ۔ محمد ﷺ کی ذات مبارکہ کا طفیل ہے کہ انہوں نے اجڈ اور گنوار معاشرے کو ایک ایسا معاشرہ بنا کر رکھ دیا کہ جس کے باسیوں کے لئے آسمان سے…

سقوط مشرقی پاکستان… تذکرہ تمام !

"مشرقی پاکستان کا مزید تذکرہ" کے عنوان سے چھپنے والے پچھلے کالم میں شاگرد وعزیز مکرم و کریم ڈاکٹر ندیم اکرام (ریٹائرڈ ایسوسی ایٹ پروفیسر پیتھالوجسٹ) کی اس خواہش کا ذکر آیا تھا کہ سقوط مشرقی پاکستان کے حوالے سے اس پہلو کو بھی سامنے آنا…

سانحہ اے پی ایس :ہستی کا اعتبار بھی غم نے مٹادیا

وطنِ عزیز کے دشمنوں نے ۱۶ دسمبر کی تاریخ کو ایک منحوس تاریخ بنا دیا ہے۔ ایک ۱۶ دسمبر کو ملک دو لخت ہوا اور دوسری ۱۶ دسمبر کو کتنی مائوں کے لختِ جگر جُداہوئے۔۱۶ دسمبر ۲۰۱۴؁ء کو اے پی ایس کا وہ سانحہ رونما ہوا جس نے ایک عالم کو غم و الم میں…