بھارت میں تابکاری مواد چوری، پاکستان کا گہری تشویش کا اظہار
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں تابکاری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کی نئی اطلاعات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
ذرائع ابلاغ کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا یہ عالمی برادری کیلئے انتہائی تشویش ناک معاملہ ہے…