موٹر ویز پر بغیر رجسٹرڈ اور کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس نہ لگی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع
اسلام آباد: پاکستان میں موٹرویز پر بغیر رجسٹرڈ اور کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس نہ لگی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع کر دیا گیا ہے۔
ترجمان موٹروے کے مطابق ایسی غیر کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹ والی گاڑیاں جن کے مالکان نے متعلقہ رجسٹریشن اتھارٹی کو…