امریکا میں جنونی ڈرائیور نے پریڈ کے دوران ٹرک لوگوں پر چڑھا دیا
نیو یارک: امریکا میں ڈرائیور نے ٹرک پریڈ پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک کی حالت تشویشناک ہے ۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں جنونی ڈرائیور نے پریڈ کے دوران ٹرک لوگوں پر چڑھا دیا جس سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ۔ پولیس نے…