براؤزنگ ٹیگ

United States

امريکی فوجی دستوں کیساتھ کام کرنے والے افراد کا پہلا گروپ پناہ کیلئے امريکا پہنچ گيا

کابل : افغانستان ميں امريکی فوجی دستوں کے ساتھ کام کرنے والے افراد کا پہلا گروپ پناہ کے ليے امريکا پہنچ گيا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ، ايک خصوصی پرواز کے ذريعے 221 افغان شہريوں ، بشمول 72 بچوں کو واشنگٹن کے ہوائی اڈے پر پہنچايا گيا ۔ ان ميں…

امریکا اگر کسی بڑی طاقت سے جنگ کرے گا تو اس کی وجہ سائبر حملے ہوں گے: جوبائیڈن

نیو یارک: امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا اگر کسی بڑی طاقت سے جنگ کرے گا تو اس کی وجہ سائبر حملے ہوں گے ۔ ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بائیڈن نے کہا کہ سائبر حملوں کے باعث ہونیوالی جنگ ایک بڑی اور حقیقی لڑائی…

ٹوکیو اولمپکس، امریکا 8 گولڈ میڈلز لے کر پہلے نمبر پر آگیا

ٹوکیو: ٹوکیو اولمپکس میں خوب زور آزمائی کے بعد میڈل ٹیبل پر امریکا 8 گولڈ میڈلز لے کر پہلے نمبر پر آگیا ۔ امریکا مجموعی طور پر 19 میڈلز اپنے نام کرچکا ہے ، جن میں 8 طلائی ، 3 چاندی اور 8 کانسی کے تمغے شامل ہیں ۔ میزبان ملک جاپان 8 طلائی ،…

صدر جوبائیڈن نے عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا

نیو یارک: امریکا کے صدر جوبائیڈن کی عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات ، صدر جوبائیڈن نے عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ مصطفیٰ الکاظمی سے گفتگو کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ عراق میں اس سال کے آخر تک کوئی…

سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین سے متعلق غلط معلومات لوگوں کو ہلاک کر رہی ہیں: امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین سے متعلق غلط معلومات لوگوں کو ہلاک کر رہی ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاو صرف ویکسین نا لگوانے والے افراد کے…

امریکا اور کینیڈا میں تاریخ کی بدترین ہیٹ ویو جاری، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

نیو یارک: امریکا اور کینیڈا میں تاریخ کی بدترین ہیٹ ویو جاری ہے ، جھلسا دینے والی لُو نے گوروں اور کالوں سمیت سب کا برا حال کر دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وینکوور میں گرمی سے مزید 130 افراد دم توڑ گئے جبکہ برٹش کولمبیا میں ہلاکتوں میں…

افغانستان کیخلاف اپنی سرزمین کسی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف اپنی سرزمین کسی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے ۔ افغانستان کے ساتھ سرحد پر 90 فیصد باڑ لگا چکے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان…

صرف چند گھنٹوں کیلئے ارب پتی بننے والی امریکی خاتون

نیویارک: امریکا میں انتہائی دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک غریب خاتون جولیا یونکووسکی صرف چند گھنٹوں کیلئے دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس امریکی خاتون کا تعلق ریاست فلوریڈا سے ہے۔ یہ خاتون…

امریکا نے مشرق وسطیٰ سے اپنی افواج، میزائلوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کردیا

نیو یارک: امریکی حکومت نے مشرق وسطیٰ میں اپنی افواج اور میزائلوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ پینٹاگون نے ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کی اس رپورٹ کی تصدیق کی ہے کہ امریکا مشرقِ وسطی میں فوجی اہلکاروں کی تعداد کم کرے گا ۔ امریکی اخبار کی…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا الزام

تہران: انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کے نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس حوالے سے ایک…