براؤزنگ ٹیگ

UAE

پانچ روزہ 18وایں کراچی عالمی کتب میلے 2023 کا جمعرات سے آغاز

کراچی: پاکستان پبلشرز اور بک سیلرز ایسوسی ایشن کے تحت 18واں کراچی عالمی کتب میلہ 2023کراچی ایکسپو سینٹر میں جمعرات 14دسمبر سے شروع ہوگا اور سوموار  18دسمبر تک جاری رہے گا۔ کراچی انٹرنیشنل بک فیئر 2023  میں پاکستان، ترکی،…

نگران وزیر اعظم کاکڑ ‘کوپ 28’ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے

اسلام آباد: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ  ماحولیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کی 28ویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کے لیے دبئی، متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر انصاف عبداللہ سلطان بن…

2024 میں عوامی تعطیلات کا اعلان: 13 دن کی چھٹی، 4 طویل ویک اینڈ

دبئی: متحدہ عرب امارات میں آئندہ سال 2024 میں سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ ملک کی کابینہ کی طرف سے اعلان کردہ فہرست کے مطابق متحدہ عرب امارات کے رہائشی 2024 میں کم از کم 13 سرکاری تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ سات میں سے…

اسرائیلی صدر دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابوظہبی: اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ اہلیہ کے ہمراہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد النہیان نے کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے صدر اسحاق اسحاق ہرزوگ اپنی اہلیہ مشعل ہرزوگ کے ہمراہ 2…

وزیراعظم کو ابوظہبی کے ولی عہد کا فون، لاہور دھماکے کی مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو ابوظہبی کے ولی عہد نے ٹیلیفون کیا اور 20 جنوری کو لاہورمیں ہونے والے دھماکے مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔   وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گرد حملوں کے مرتکب افراد کو انصاف کے…

نواز شریف اینڈ کمپنی جب اقتدار میں تھی تو ان کی فلمیں چلتی تھیں، فواد چودھری

دبئی: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف اینڈ کمپنی جب اقتدار میں تھی تو ان کی فلمیں چلتی تھیں اور اس سے قبل صرف سیاستدانوں کے ڈرامے دیکھے جاتے تھے۔   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان اوورسیز…

حوثی باغیوں نے کروز میزائل اور ڈرون استعمال کیے، اماراتی سفیر

واشنگٹن: متحدہ عرب امارات کے امریکہ میں تعینات سفیر یوسف الاوطیبا نے دعویٰ کیا ہے کہ ابوظبی میں حوثی باغیوں کی جانب سے کیے جانے والے حملوں میں کروز میزائل اور ڈرون استعمال کیے گئے۔   خلیج کے مؤقر انگریزی اخبار عرب نیوز کے مطابق پہلی…