براؤزنگ ٹیگ

UAE

حملے کے بعد اسرائیل کی متحدہ عرب امارات کو سیکیورٹی انٹیلیجنس کی پیش کش

یروشلم: ابوظہبی میں ہونے والے حوثی باغیوں کے حملے کے بعد اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو سیکیورٹی انٹیلیجنس میں معاونت کی پیش کش کر دی۔   عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید کو…

ڈرون حملے میں پاکستانی کے جاں بحق ہونے پر اماراتی وزیر خارجہ کا شاہ محمود کو فون

اسلام آباد: ابوظہبی ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کی جانب سے ڈرون حملہ کئے جانے کے بعد ایک پاکستانی کے جاں بحق ہونے پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کے وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔   متحدہ…

یو اے ای میں داخلے کیلئے بوسٹر شاٹس کا ثبوت دکھانا لازمی کر دیا گیا

دبئی: عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں داخل ہونے والوں کیلئے بوسٹر شاٹس کا ثبوت دکھانا لازمی کر دیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس…

متحدہ عرب امارات نے چار ممالک پر پابندی عائد کر دی

دبئی: متحدہ عرب امارات نے عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم او میکرون کے پھیلاو کو روکنے کے لیے چار ممالک پر پابندی عائد کر دی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نیشنل ایمرجنسی کرائسس اینڈ ڈیزاسٹرز ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (این سی ای ایم اے)…

متحدہ عرب امارات کا سنیما سنسر شپ ختم کرنے کا فیصلہ

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے فلموں کی سنیما میں نمائش سے متعلق قوانین کو نرم کرتے ہوئے سنسر شپ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے 21+ ریٹنگ متعارف کرائی گئی ہے۔   متحدہ عرب امارات کے میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے ٹوئٹر پر اعلان کیا ہے کہ…

پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی: گلوکار و اداکار علی ظفر کے بعد پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ ہمایوں سعید نے یہ خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن ویزا ملنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔۔ ساتھ ہی…

یو اے ای چاہے تو ایف 35 طیارے فروخت کرنے کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے امریکہ سے ایف 35 طیارے خریدنے سے متعلق بات چیت معطل کر دی ہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ اگر یو اے ای چاہے تو اسے طیارے فروخت کرنے کیلئے تیار ہیں۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹونی…

متحدہ عرب امارات اور حکومت سندھ کے درمیان 6 معاہدوں پر دستخط

دبئی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا دیا ہے اور صوبے کے سیاحتی مقام گورکھ ہل پر بھی ترقیاتی کام شروع کردیا ہے۔   دبئی ایکسپو میں منعقدہ سرمایہ کاری…

اسرائیلی وزیراعظم کی محمد بن زاید النہیان سے ملاقات، تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال

ابوظہبی: اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں اُنھوں نے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے آج ابوظہبی میں ولی عہد…

شارجہ میں نئے سال سے سرکاری ملازمین کو ہفتے میں 3 چھٹیاں ہوں گی

شارجہ: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے بعد شارجہ نے بھی ملازمین کو بڑا ریلیف فراہم کرتے ہوئے ہفتہ وار چھٹیوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد اب ہفتے میں صرف 4 روز دفتری سرگرمیاں ہوا کریں گی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای حکومت نے چند روز…