ڈاکٹر ز حضرات کی موجیں لگ گئیں ،یو اے ای کی طرف سے ڈاکٹر ز کیلئے گولڈ ن اقامہ
ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے غیرملکی ڈاکٹروں کو گولڈن اقامہ دینے کا اعلان کر دیا ،اب غیر ملکی ڈاکٹر فیملی کے ساتھ 10 سال تک یو اے ای میں رہ سکتے ہیں ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق امارات حکومت کی طرف سے جاری اعلامیہ…