حکومت اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کامیاب ، جلد طالبان رہنما رہا کرنے پر سمجھوتہ
اسلام آباد : حکومت نے ٹی ٹی پی کے قیدی رہا کرنے کی شرط مان لی ۔ کئی اہم طالبان قیدی جلد رہا ہوجائیں گے بعض نے تو اپنے گھروں میں فون کرکے رہائی کی اطلاع بھی دے دی ۔
تفصیلات کے مطابق حکومت اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرا ت میں پیش رفت ہوئی…