پاکستان میں کتنے ہزار افراد نے جنس کی تبدیلی کیلئے درخواستیں دیں،اہم انکشافات سامنے آگئے
اسلام آباد:سینٹ کے اہم ترین اجلاس میں وزارت داخلہ نے جنس کی تبدیلی کیلئے درخواستیں دینے والوں کے حیران کن اعداد و شمار پیش کر کے سب کو حیران کر دیا ۔
وزارت داخلہ کی طرف سے سینٹ میں پیس کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق جنس کی تبدیلی کیلئے…