براؤزنگ ٹیگ

Train

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

لاہور:  پٹرول اور ڈیزل کی حالیہ قیمتوں میں اضافے کے بعد محکمہ ریلوے نےبھی ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا  ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ریلوے کی جانب سے  تمام ٹرینوں کے کرائے میں5 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ …

 اے این ایف کی کاروائی: جعفر ایکسپریس کے عملے سے منشیات برآمد

گجرات: اینٹی نارکوٹکس فورس نے گجرات ریلوے اسٹیشن پر کامیاب کارروائی کے دوران جعفر ایکسپریس کے عملے کے 2 ارکان کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ٹرین کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی انٹیلی جنس…

آسٹریا ، زیر زمین چلنے والی ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی

ہیمبرگ:آسٹریا میں کیبل ٹوٹنے سے زیر زمین چلنے والی ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی۔ ٹرین مسافروں کو لے کر ہیمبرگ اور ایمسٹرڈیم کی طرف جارہی تھی کہ آسٹریا میں کیبل ٹوٹنے سے زیر زمین چلنے والی ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریلوے…

بن قاسم کے قریب ٹرین کی ٹکر سے باپ اور بیٹا جاں بحق، 2 بچے شدید زخمی

کراچی: بن قاسم کے قریب ٹرین کی ٹکر سے باپ اور بیٹا جاں بحق جبکہ دو بچے شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق حادثہ کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی ٹکر سے پیش آیا جس کے نتیجے میں…

ٹرین روک کر دہی لینے جانے والا ڈرائیور معطل

اسلام آباد: ٹرین روک کر دہی لینے کے معاملے پر وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے ایکشن لے لیا۔ ٹرین ڈرائیور کو معطل کرکے تحقیقات شروع کردی گئی۔ نیو نیوز کے مطابق وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے…

شیخوپورہ میں سکول وین ٹرین کیساتھ ٹکرا گئی، 2 طالبات جاں بحق

شیخوپورہ: شیخوپورہ میں سکول وین ٹرین کیساتھ ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 طالبات جاں بحق جبکہ دیگر زخمی ہو گئیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔  یہ حادثہ شیخوپورہ کے علاقے سریانوالا کے قریب ریلوے پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے پیش…