کراچی ، ٹک ٹاکرز کو لوٹنے والا گروہ گرفتار ہوگیا
کراچی : ٹک ٹاکرز کو لوٹنے والے گروہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ ملزمان نے ڈلیوری بوائز کو بھی لوٹنے کا اعتراف کرلیا ۔ملزمان کے قبضے سے متعدد مہنگے موبائلز اور دیگر قیمتی چیزیں برآمد کرلی گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے شاہراہ نورجہاں تھانے…