ایشز سیریز میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو دھول چٹا دی
سڈنی :ایشز سیریز میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست سے دوچار کر دیا ،آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 275 رنز سے شکست دی۔
ایڈیلیڈٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 275 رنز سے شکست دیکر سیریز میں دو صفر سے برتری حاصل کر…