بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد
کوئٹہ: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا ہے۔
سی ڈی ٹی ترجمان کے مطابق اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ مراد جمالی کے قریب دہشت گردوں…