براؤزنگ ٹیگ

Taiwan

تائیوان کا لڑاکا طیارہ تربیتی مشن کے دوران لاپتہ

تیپائی: تائیوان کے تربیتی مشن کے دوران لاپتہ ہونے والے ایف-16 لڑاکا طیارے  کے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ سمندر برد ہو گیا۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان کا جیٹ طیارہ جنوبی شہر چیائی کے ایک فضائی اڈے سے معمول کی تربیتی…

چینی صدر نے بائیڈن کو کھری کھری سنا دیں ،امریکہ کو وارننگ،3گھنٹے طویل ملاقات

نیویار ک :چینی صدر کی امریکی صدر بائیڈن سے تین گھنٹے کی طویل ورچوئل ملاقات ہوئی جس میں چینی صدر نے امریکی صدر بائیڈن کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ امریکہ تائیوان میں اپنی مداخلت بند کرے ورنہ اُسے خطرناک نتائج بھگتنا پڑیں گے ۔ انٹرنیشنل…

چين کا تائيوان کی آزادی کی حمايت کرنے والوں کو مجرم قرار دينے کا اعلان

بیجنگ: چين نے تائيوان کی آزادی کی حمايت کرنے والوں کو مجرم قرار دينے کا اعلان کيا ہے ۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق ، تائيوان کی آزادی کی حمايت جیسے نظريات کے حامل افراد کو نہ تو چين کے کسی حصے ميں داخلے کی اجازت ہو گی اور نہ ہی…

تائیوان میں امریکی فوجی قبول نہیں ہیں ، چین کا اعلان

بیجنگ: چین نے واضح کردیا ہے کہ تائیوان میں امریکی افواج کی موجودگی کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہے ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بیجنگ امریکا اور تائیوان کے درمیان عسکری رابطوں کے خلاف ہے اس طرح کے اقدامات امریکا اور چین کے…

تائیوان کو اقوام متحدہ میں شمولیت کاکوئی حق نہیں ہے ، چین

بیجنگ : چین نے کہا ہےکہ تائیوان کو اقوام متحدہ میں شمولیت کا کوئی حق نہیں ہے تائیوان کو دوبارہ اپنا صوبہ بنانے کے لئے  ضرورت پڑی تو طاقت کا استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی طرف سے یہ بیان  امریکا کی جانب سے جمہوری…

تائیوان میں نیا رجحان، مشہور شخصیات کے چہرے لگا کر ”پورن ویڈیوز” بننے لگیں

تائیوان میں مشہور شخصیات کے چہرے لگا کر پورن ویڈیوز بنانے کا رجحان پروان چڑھ رہا ہے۔ جس نے ملک میں سائبر کرائم کے حوالے سے قوانین کی کمزوریوں پر سوال اٹھا دیئے ہیں۔ گزشتہ دنوں پولیس نے تائیوان کے 3 مشہور یوٹیوبر کو اس الزام میں…

تائیوان پر امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ تائیوان پر امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا وضاحتی بیان امریکی صدر جوبائیڈن کے اس بیان کے فوری بعد آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ امریکہ تائیوان کا دفاع کرے…

تائیوان پر حملہ ہوا تو حفاظت کریں گے ، امریکی صدر

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے تائیوان کےدفاع کا اعلان کردیا  ۔امریکی صدر نے واضع کردیا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو ہم اس کا دفاع کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا نے اتحاد یوں کی حفاظت کا…

تائیوان اور چین میں ایک بار پھر کشیدگی 

تائی پے : تائیوان اور چین میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ تائیوان نے کا کہنا ہے کہ 38 چینی فوجی طیاروں نے اس کی دفاعی زون میں پروازیں کی ہیں جو بیجنگ کی طرف سے اب تک کا سب سے بڑا حملہ ہے۔   تائیوانی وزارت دفاع نے کہا کہ یہ طیارے،…