براؤزنگ ٹیگ

Supreme court

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ، 1 ہزار 90 درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں  آج بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کےخلاف 1 ہزار 90 درخواستوں کی سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان  قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ خیال رہے کہ…

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کل حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد:  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کل (17 ستمبر بروز اتوار)  نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے۔ ایوان صدر کے ذرائع  مطابق تقریب حلف برداری دن  11 بجے ایوان صدر میں ہو گی۔ واضح رہے کہ 21 جون کو صدرِ مملکت ڈاکٹر…

نیب ترامیم کیس کا فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا

اسلام آباد:  نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج سوا بارہ بجے سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا روسٹر جاری کر دیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج 12:15 بجے سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس عمرا عطا بندیال کی سربراہی میں تین…

نامزد چیف جسٹس فائز عیسیٰ کو حلف اٹھانے سے روکنے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد:  نامزد جسٹس فائز عیسیٰ کو بطور چیف جسٹس حلف اٹھانے سے روکنے کیلئے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کردی گئی۔دائر کردہ شکایت میں اعلی عدلیہ کے دیگر چار ججز کیخلاف بھی کارروائی کی استدعا کی گئی۔ شکایت مقامی وکیل…

اے ٹی سی نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے میں ایمان مزاری کی ضمانت کی درخواست 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے ایمان مزاری کی…

ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے اور 20 اگست کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے…

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے  پی ٹی آئی کی سابق رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے اور 20 اگست کے بعد کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے حکم میں توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف اپیل پرسماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف اپیل پرسماعت آج ساڑھے 11 بجے ہو گی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز آج مزید دلائل دینے گے۔ چیف جسٹس عامرفاروق، جسٹس طارق محمود جہانگیری پرمشتمل2رکنی بینچ سماعت…

توشہ خانہ کیس: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے تک سماعت ملتوی کر دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کافیصلہ آنے تک توشہ خانہ فوجداری کیس سماعت ملتوی کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جاری چیئر مین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا…

خواجہ حارث نے توشہ خانہ کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے علیحدگی اختیار کر لی

اسلام آباد: خواجہ حارث نے توشہ خانہ کیس مین چیئر مین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق خواجہ حارث نے قانونی ٹیم میں ڈسپلین کے تحفظات پر علیحدگی اختیار کی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی…

توشہ خانہ کیس:  سپریم کورٹ آج عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزا معطلی کی اپیل پر سماعت کرے…

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین کی توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت دوپہر 2 بجے ہو گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل…