براؤزنگ ٹیگ

Supreme court

کرپٹ ترین اداروں میں پولیس کا پہلا، عدلیہ پاکستان کا تیسرا نمبر

کراچی: سینئر صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے جاری کردہ قومی کرپشن کے تناظری سروے 2023 سے پتہ چلتا ہے کہ عدلیہ پاکستان کے تین کرپٹ ترین ادروں میں سے ایک ہے۔  ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

سپریم کورٹ میں صدر مملکت عارف علوی کوعہدے سے برطرف کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد:  عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر صدر مملکت عارف علوی کو کام سے روکنے اور عہدے سے ہٹانے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت غلام…

اہلیہ کو حق مہر ادا نہ کرنے پر 1 لاکھ روپے جرمانہ، 30 روز تک عدم ادائیگی پر قانونی کارروائی کا حکم

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے اہلیہ کوحق مہرنہ دینے والے شوہر پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ 30 روز میں حق مہر ادا نہ کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی کرنے کا حکم بھی دے دیا۔ سپریم کورٹ میں بیوی کو حق مہر کی رقم دینے کے…

سرکاری افسران کو ‘صاحب’ بولنے پر پابندی عائد

اسلام آباد:  سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر میں سرکاری افسران کے نام کیساتھ 'صاحب' کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کسی کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے کسی آزاد قوم کی عکاسی نہیں…

اتنی بڑی رقم ادا نہیں کر سکتے، ادائیگی کی وجہ سے مارکیٹ میں مقابلہ نہیں کر پا رہے, بحریہ ٹاؤن کا 460…

اسلام آباد: ملک ریاض حسین نے سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن پراجیکٹس کیس میں متفرق درخواست دائر کرا دی۔ ملک ریاض حسین نے بحریہ ٹاؤن کراچی منصوبے کے لیے  460 ارب کی ادائیگیوں سے معذوری ظاہر کرتے ہوئے سپریم کورٹ پاکستان میں دائر کردہ…

‘پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی منظوری سے نواز شریف کا سیاسی مستقبل مخدوش’

اسلام آباد: ماہرین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ فیصلے نے مسلم لیگ ن کے قائد   نوازشریف کا سیاسی مستقبل مخدوش کردیا ہے، نواز شریف کو نظر ثانی اپیل کا حق نہیں ملے گا۔ ماہرین کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے سے…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں   پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر  چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ  سماعت جاری ہے۔سرکاری ٹی وی کارروائی براہ راست نشر کر رہا ہے۔  صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ، سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پرسماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں15 رکنی فل کورٹ سماعت  کےلیےکمرہ عدالت نمبر ایک میں سرکاری ٹی وی کے کیمرے لگا ئےگئے…

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ: خود لکھ کر دے دیں کہ عامر رحمٰن نااہل ہے، دلائل نہیں دے سکتے،  ہم تو  آپ کو…

اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف 1 ہزار 90 درخواستوں پر سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کے خلاف درخواستوں پر  چیف جسٹس آف پاکستان  قاضی…