بالی وڈ کی کئی اداکاراؤں کو والد کا ” آشیر باد ” حاصل ہے
ممبئی : بالی وڈ میں کئی ایسے فنکار والد ہیں جو شوبز انڈسٹری میں کامیابی کے لئے اپنی بیٹیوں کی رہنمائی کرتے ہیں ۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں فنکاروں کی ان بیٹیوں کو دیگر فنکاروں کی نسبت جلد کامیابی مل جاتی ہے اور ان کی مہارت ان کو اپنے شعبے میں…