بھارتی معروف اداکارہ اقدام قتل کے الزام میں گرفتار
ممبئی :بھارت کی معروف اداکارہ بھی مودی کی انتہا پسند جماعت بی جے پی سے نہ بچ سکی ،نامور اداکارہ سیونی کو اقدام قتل کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
بھارتی انتہا پسند جماعت بی جے پی کی غنڈہ گردی سے بھارتی فلم اندسٹری کے لوگ بھی…