سروسز ہسپتال مسائل کا شکار، مریض رُل گئے، ایم ایس معاملات سنبھالنے میں ناکام
لاہور: صوبائی دارالحکومت کا سب سے بڑا ہسپتال مسائل کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں علاج کے لئے آنے والے مریض رُل گئے لیکن ایم ایس معاملات کو سلجھانے میں ناکام ہو گئے۔
محکمہ صحت پنجاب نے سروسز ہسپتال کو لاوارث چھوڑ دیا صفائی کا نظام نہ…