براؤزنگ ٹیگ

Sit in

سینئر فوجی حکام کی پولیس شہدا کے گھر آمد ، خراج عقیدت پیش کیا

راولپنڈی :  پاک فوج کے سینئر حکام پولیس شہدا کے لواحقین کے گھر گئے جہاں انہوں نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق  سینئر حکام اے ایس آئی محمد اکبر ، کانسٹیبل غلام رسول ،کانسٹیبل…

وزیراعظم سے علمائے کرام کی ملاقات ، ٹی ایل پی سے مذاکرات کیلئے 12 رکنی کمیٹی قائم

اسلام آباد : مذہبی تنظیم کے احتجاج کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان سے علمائے کرام نے ملاقات  کی ۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ سنجیدہ مذاکرات کو ہمیشہ خوش آمدید کہا ہے، بارہ رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے جو حکومت اور ٹی ایل پی کے ساتھ…

ٹی ایل پی کا احتجاج، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان نے قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم عمران…

ٹی ایل پی کے جذبات قابل قدر ہیں، حکومت آپریشن کرنے کے بجائے معاہدہ پورا کرے: اتحادی جماعت کا مطالبہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب اور وفاق میں اتحادی ق لیگ نے تحریک لبیک کے خلاف آپریشن کی مخالفت کردی ہے ۔ وفاقی وزرا سے معاہدے پر فوری عملدرآمد کا بھی مطالبہ کردیا ۔ نیو نیوز کے مطابق وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر…

 وزیراعلیٰ کا پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

لاہور : وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے مظاہرین کے تشدد اور گاڑیوں کی ٹکر سے شہید ہونے والے 3 پولیس اہلکاروں کی قربانی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ شہید اہلکاروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت  کرتے کہا کہ انہوں نے…