آئندہ 3، 4 دن میں آئی پی پیز کے خلاف سپریم کورٹ جارہے ہیں، ان حالات سے نکلنے کا واحد حل الیکشن ہیں:…
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ آئندہ 3، 4 دن میں آئی پی پیز کے خلاف سپریم کورٹ بھی جارہے ہیں، ان حالات سے نکلنے کا واحد حل الیکشن ہیں۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس میں کہاکہ…