سندھ ہائیکورٹ نے گیس فراہمی بند کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا
کراچی: عدالت نے نان ایکسپورٹ انڈسٹری کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے
عدالت نے یہ حکم نامہ صوبے میں نان ایکسپورٹ انڈسٹری کو گیس کی فراہمی بند کرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران جاری کیا۔ گیس فراہمی بند…