طویل القامت نصیر سومر و کے علاج کی ذمہ داری حکومت سندھ نے اٹھا لی
کراچی : سندھ حکومت نے پاکستان کے طویل القامت نصیر سومرو کے علاج کی ذمہ داری اٹھالی ۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کی وزیر صحت عذرا پیچوہو نے طویل القامت نصیر سومرو کی علالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
وزیرصحت کا کہنا تھا کہ نصیر سومرو کے علاج…