پانچ سو ڈالر سے زائد کی خریداری ناممکن، قانون نافذ
کراچی: ملک میں آج سے زرمبادلہ کی خرید و فروخت کا قانون نافذ ہو گیا ہے جس کے بعد سے 500 ڈالرز سے زائد کی خریداری ناممکن ہو گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گزشتہ دنوں 22 اکتوبر سے ڈالرز کی خرید و فروخت کے لیے بائیو میٹرک لازمی قرار دی…