براؤزنگ ٹیگ

Shoaib Malik

ثانیہ مرزا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

نئی دہلی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 2022 ان کا آخری ٹینس سیزن ہو گا ۔ میری ریکوری طویل ہو رہی ہے اور گھٹنے تکلیف دے رہے ہیں اور تین سالہ بیٹے کا بھی خیال رکھنا ہے۔…

"اس میں تیرا گھاٹا، میرا کچھ نہیں جاتا ” ثانیہ مرزا کا شعیب کو دلچسپ جواب

لاہور: قومی ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک  کی اپنی اہلیہ اور  بھارتی ٹینس  سٹار ثانیہ مرزا کیساتھ ویڈیو  ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اور ثانیہ کی ہر دلعزیز  جوڑی کی نئی دلچسپ  ویڈیو…

قائد اعظم ٹرافی ، شعیب ملک کے بھتیجے نے ٹرپل سینچری بناڈالی

کراچی : شہرقائد میں شعیب ملک کے بھتیجے محمد حریرہ نے ٹرپل سینچری بناڈالی ۔ حریرہ نے 327 گیندوں پر 300 رنزبنائے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی میں ناردرن کی طرف سے کھیلنے والے محمد حریرہ نے ٹرپل سینچری سکور کی ہے ۔ محمد…

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان اختلاف کی ویڈیو سامنے آ گئی

لاہور: شادی کے بعد بچوں کی تعداد کو لیکر  بھارتی ٹینس اسٹار  ثانیہ مرزا اور ان کے شوہر شعیب ملک کے درمیان اختلاف کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ثانیہ اور شعیب کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انھیں مستقبل میں…

شعیب ملک بنگلہ دیش کیخلاف تیسرا ٹی 20 میچ نہیں کھیلیں گے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک بیٹے کی طبیعت خراب ہونے کے باعث آج ڈھاکہ سے دبئی روانہ ہو جائیں گے جس کے باعث تیسرے ٹی 20 میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب ملک مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے…

شعیب ملک کا ایک اور اداکارہ کے ساتھ فوٹو شوٹ وائرل

لاہور: اداکارہ عائشہ عمر کے ساتھ فوٹو شوٹ کی وجہ سے خبروں کی زینت بننے والے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کا ایک اور اداکارہ کے ساتھ فوٹو شوٹ وائرل ہو گیا۔ گزشتہ روز سے شعیب ملک سوشل میڈیا پر اپنی ناساز طبیعت کی وجہ سے موضوع بحث…

شعیب ملک اور محمد رضوان سیمی فائنل کھیلیں گے یا نہیں؟ وہ خبر آ گئی جس کا سب کو انتظار تھا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کیلئے قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو فٹ قرار دیدیا گیا ہے اور دونوں ہی آج ان ایکشن نظر آئیں گے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق…

شعیب ملک اور محمد رضوان کو ٹیکہ ٹھوکیں، ڈرپیں لگائیں، شعیب اختر کا مشورہ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ شعیب ملک اور محمد رضوان کو ٹیکہ ٹھوکیں، ڈرپیں لگائیں تاکہ وہ آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل کھیل سکیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ شعیب…

شعیب ملک اور محمد رضوان کی صحت کیسی ہے اور وہ سیمی فائنل کھیلیں گے یا نہیں؟ پی سی بی نے اہم اعلان کر…

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں شریک قومی ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک اور محمد رضوان کی صحت سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔  پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وکٹ کیپر بلے باز…