براؤزنگ ٹیگ

Shibli Faraz

آصف علی کو کریڈٹ جاتا ہے کہ وہ بھاگے نہیں بلکہ مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں: شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے آج تک نہیں بتایا کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کیسے خریدے، آصف علی زرداری کو ملک سے نہ بھانے اور مقدمات کا سامنا کرنے پر کریڈٹ دیتا ہوں۔  تفصیلات کے مطابق شبلی فراز…

بلدیاتی انتخابات میں زیادہ علاقوں میں پی ٹی آئی کا مقابلہ پی ٹی آئی کیساتھ ہوا: شبلی فراز

پشاور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں زیادہ تر علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مقابلہ پی ٹی آئی سے ہوا اور اگر ایسا نہ ہو تا تو ہم 14 اضلاع میں کامیاب ہوسکتے تھے۔…

بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر نہیں ہو سکتے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) پر نہیں ہو سکتے۔   وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں…

ای وی ایم ایک خواب ہے جس کو حقیقت بنانا چاہتے ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ای وی ایم ایک خواب ہے جس کو حقیقت بنانا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی زیر صدرات ای وی ایم سے متعلق بین الوزارتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں وزیر اعظم…

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے پاس قوم کے لیے کوئی تجویز نہیں، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مہنگائی پر سیاست کر رہی ہے جبکہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی اپنی، اپنی ترجیحات ہیں لیکن قوم کے لیے ان کے پاس کوئی تجویز نہیں ہے۔   وفاقی وزیر سائنس و…

حکومت آئی ٹی کے شعبہ میں نوجوانوں کی بھرپور معاونت کر رہی ہے: شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئی ٹی کے شعبہ میں ہم بہت زیادہ ترقی کرسکتے ہیں ۔ حکومت آئی ٹی کے شعبہ میں نوجوانوں کی بھرپور معاونت کر رہی ہے ۔ نوجوانوں کی وجہ سے ہم حکومت میں ہیں ۔ میڈیا سے…

ہم نے قبلہ درست نہ کیا تو آئندہ انتخابات بھی متنازع ہوں گے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا پاکستان میں ہمیشہ انتخابات کے بعد تنازعات ہوتے ہیں اور اگر اب بھی ہم نے قبلہ درست نہ کیا تو آئندہ انتخابات بھی متنازع ہوں گے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی، شبلی فراز نے عوام کو نوید سنا دی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ مقامی سطح پر ایک ایسی ٹیکنالوجی تیار کر لی گئی ہے جس کی مدد سے عام صارفین کے بجلی بلوں میں ساٹھ فیصد تک کمی آئے گی۔ یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ ان کا…

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو ہیک کرنا ممکن نہیں، اپوزیشن معائنہ کر سکتی ہے: شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی حیثیت کرکٹ میچ میں نیوٹرل امپائر جیسی ہے، اس کو ہیک کرنا ناممکن ہے، اگر اپوزیشن میں سے کسی کو تحفظات ہیں تو وہ آکر ای وی ایم کا معائنہ کر سکتا ہے۔…

افغانستان میں امن سے پاکستان میں امن ہوگا: شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے افغانستان میں امن قائم ہو ، افغانستان میں امن سے پاکستان میں امن ہوگا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان میں امن کیلئے بھرپور…