براؤزنگ ٹیگ

Sherry Rehman

کراچی والوں کو طوفان سے براہ راست اب تک کوئی خطرہ نہیں: شیری رحمان

لاہور: پی پی رہنما شیری رحمان نے سمندری طوفان بپر جوائے کے حوالے سے کہا کہ میتیں اٹھانے سے بہتر ہے کہ نقل مقانی کرکے جانیں بچائی جائیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی میں سمندری طوفان بپر جوائے کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہاکہ طوفان کا…

پہلے رہائی ،پھر دوبارہ گرفتاری

اسلام آباد:پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ۔دونوں کو اڈیالہ جیل کے باہر سے اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری…

گیس اور چینی سے محروم قوم آٹے کے بحران کیلئے بھی تیار رہے: شیری رحمان

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں گیس اور چینی کے بعد قوم اب آٹے کے بحران کیلئے بھی تیار رہے۔  انہوں نے کہا کہ پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے پہلے ہی…

تباہی سرکار پیٹرول 130 روپے فی لیٹر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے: شیری رحمان

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ حکومت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں جلد بڑا اضافہ کرنے جا رہی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں شیری رحمان نے لکھا کہ ہم…

حکومت اپنی نااہلی کی سزا عوام کو دے رہی ہے: شیری رحمان

اسلام آباد  : نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نےپیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل  دیتے ہوئے کہاکہ ملکی تاریخ میں پیٹرول کی قیمتیں بلند ترین سطح پر آ گئی ہیں ۔  پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت 119 روپے 80 پیسے فی لیٹر…