کیا ایک دفعہ پھر پٹرول بحران سر اُٹھانے لگا ہے ؟عوام تیار ہو جائے
اسلام آباد:پٹرولیم ڈیلرز حضرات نے ایک دفعہ پھر خطرے کی گھنٹی بجادی ،حکومت آخری الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ اگر 25نومبر تک حکومت نے ہمارے جائز مطالبات نہ مانے تو ملک گیر احتجاج شروع کر دینگے ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق پٹرولیم ڈیلرز نے…