براؤزنگ ٹیگ

Sheikh Rashid

ہر پارٹی چاہتی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ان کے سر پر ہاتھ رکھے مگر وہ منتخب حکومت کے ساتھ ہے: شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہر پارٹی چاہتی ہے اسٹیبلشمنٹ ان کے سر پر ہاتھ رکھے لیکن اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ ہے کہ وہ منتخب حکومت کے ساتھ ہو گی، اپوزیشن کوئی بھی مارچ کر لے، یہ حکومت پانچ سال پورے کرے گی اور اگلا الیکشن بھی…

وزیر داخلہ شیخ رشید کا ملک میں ادویات مہنگی ہونے کا اعتراف

کراچی: وزیر داخلہ شیخ رشید نے  ملک میں ادویات مہنگی ہونے کا اعتراف کر تے ہوئے کہا  کہ  چند دن قبل بیمار ہوا تو اندازہ ہوا ادویات کتنی مہنگی ہیں،سوچتا ہوں مجھ جیسے صاحب حیثیت کیلئے مہنگائی ہے تو عام آدمی کیا کرتا ہوگا۔   کراچی میں  میڈیا…

آسٹریلین ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے تمام سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے ہیں: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قوم 24 سال سے ملک میں پاک، آسٹریلیا میچز کی منتظر ہے اور اب وہ وقت دور نہیں جبکہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کے تمام انتظامات کر لئے ہیں۔  کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) کے سیکیورٹی وفد نے وزارت…

اپوزیشن لانگ مارچ کی تاریخ بدلے، ورنہ پھر نہ کہے کے راستے بند کر دئیے: وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ بدلے ، ورنہ پھر نہ کہے کہ راستے بند کر دئیے، سیالکوٹ میں پیش آنے والے واقعے پر حکومت اور ادارے ایک پیج…

ڈی چوک اسلام آباد میں جتنے مظاہرے ہوتے ہیں لندن کے ہائیڈ پارک میں بھی نہیں ہوتے، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمارتیں بلند کرنے سے صلاحتیں بلند نہیں ہوتیں  ، معاشرے کو ذمہ داریوں کا احساس کرنا چاہئے ۔ وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید اسلام آباد میں پولیس لائن میں تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔ اس…

وزیراعلیٰ پنجاب سے شیخ رشید کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور امن وعامہ پر تبادلہ خیال

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور ، سیاسی صورتحال اور امن و عامہ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ کالعدم تنظیم کے ساتھ معاملہ افہام و…

عسکریت پسند تنظیم سے معاہدے پر دستخط وزیراعظم سے پوچھ کر کئے تھے: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ معاہدے پر دستخط وزیراعظم سے پوچھ کر کئے تھے ، بعض مسائل ایسے ہیں جو میڈیا پر بتانا ضروری نہیں ۔ سعد رضوی سے بات چیت چل رہی ہے ، معاملے کو حل کرنا چاہتے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…

ٹی ایل پی پر عائد شیڈول فورتھ پر نظر ثانی کریں گے: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی پر عائد شیڈول فورتھ پر نظر ثانی کریں گے ۔ کالعدم تنظیم کیخلاف مقدمات واپس لینے پر بھی غور کریں گے ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال…

شیخ رشید پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے دبئی جائیں گے

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلئے 2 روز کی چھٹی لے لی ہے۔  راولپنڈی میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے مجھے…

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر مقبرہ تعمیر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ  ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ تعمیر کیا جائے گا۔ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ڈاکٹرعبدالقدیر کی رہائش گاہ کے باہر گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ…