پاسپورٹ کا حصول اب بے حد آسان، شیخ رشید نے خوشخبری سنا دی
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاکستانیوں کر بڑی خوشخبری سنا دی، اب صرف 24 گھنٹے کے اندر گھر بیٹھے ہی پاسپورٹ مل جائے گا۔
شیخ رشید نے ٹوئٹر پر اس حوالے سے ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈاکٹر نعیم رؤف کا ٹویٹ شئیر کرتے ہوئے لکھا…