190 ملین پاؤنڈ کیس کے بارے میں کچھ معلوم نہیں، نیب ہراساں کرنا بند کرے، شیخ رشید کا تحقیقاتی…
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے نیب تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا ۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس کے حوالے سے میرے پاس کوئی معلومات یا ثبوت نہیں ہیں، نیب نوٹس بلا جواز اور غیر قانونی ہے۔…