پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شایان علی پر دہشت گردی، بغاوت کا مقدمہ درج
اسلام آباد: لندن میں مقیم پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شایان علی کے خلاف سوشل میڈیا پر عدالتی افسر کی توہین کرنے پر غداری اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
سماجی کارکن شایان علی کے خلاف اسلام…