براؤزنگ ٹیگ

Shaheen Shah Afridi

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست کا بہت دکھ ہے: شاہین آفریدی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے…

آئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کر دیا، 3 پاکستانی کھلاڑی شامل

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 اور ون ڈے کے بعد ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان بھی کر دیا ہے جس میں پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کی قیادت نیوزی لینڈ کے کین…

شاہین آفریدی کی کارکردگی بہترین مگر اچھا کپتان بننے میں وقت لگتا ہے: محمد حفیظ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے اپنی کارکردگی سے سب کے دل جیتے ہیں اور وہ کھیل کی باریکیوں کو سمجھتا ہے مگر اچھا کپتان بننے میں وقت لگتا ہے۔  تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

کپتانی کا کوئی بوجھ نہیں، فرنچائز کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا: شاہین آفریدی

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ کپتانی کا کوئی اضافی دباؤ نہیں ہے اور ٹیم انتظامیہ نے کپتان بنا کر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے، اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔  تفصیلات کے…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم کی آٹھویں، شاہین کی چوتھی پوزیشن

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بلے بازوں میں پاکستان کے بابراعظم آٹھویں نمبر پر ہیں جبکہ باؤلرز میں شاہین شاہ آفریدی چوتھے اور حسن علی 10 ویں نمبر پر ہیں۔  آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بلے…

نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری، شاہین کا تیسرا نمبر، بابر کی آٹھویں پوزیشن

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق باؤلرز میں شاہین شاہ آفریدی تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ بلے بازوں میں بابراعظم کی آٹھویں پوزیشن ہے۔  آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی رینکنگ کے مطابق بلے…

شاہین شاہ آفریدی نے عمران خان کا 40 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کا 40 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے گزشتہ سال شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیسٹ،…

محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی گارفیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے کی گئی نامزدگیوں میں…

شاہین شاہ آفریدی کو ابھی کپتانی قبول کرنے سے منع کیا تھا، شاہد آفریدی کا دلچسپ انکشاف

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج بلے باز شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے شاہین شاہ آفریدی کو ابھی کپتانی قبول کرنے سے منع کرتے ہوئے اپنی باؤلنگ پر توجہ دینے کو کہا تھا مگر وہ بھی آفریدی ، اس نے بھی نہیں سننی…