کپتان بابر اعظم کی برطرفی کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو تمام فارمیٹس سے کپتانی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر بابر نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا تو بورڈ اسے قبول کر لے گا بصورت…