براؤزنگ ٹیگ

Shahbaz Sharif

غیر ملکی افراد اور کمپنیوں سے غیرقانونی پیسہ لینے والے پاکستان کیلئے خطرہ ہیں، شہباز شریف

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ غیر ملکی افراد اور کمپنیوں سے غیرقانونی پیسہ لینے والے ایٹمی پاکستان کے لئے خطرہ ہیں۔    ایک بیان میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا…

جنرل صاحب نے بھی ڈیل کی باتوں سے متعلق واضح کر دیا: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج جنرل صاحب نے بھی ڈیل کی باتوں سے متعلق واضح کر دیا ہے، نواز شریف اور زرداری پاکستانی سیاست کی تاریخ بن چکے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

شہباز شریف نے الیکشن کمیشن کی رپورٹ کو عمران خان پر فرد جرم قرار دیدیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کو وزیراعظم عمران خان پر فرد جرم قرار دے دیا۔   اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ سچائی خاص انداز سے لوگوں…

آصف علی کو کریڈٹ جاتا ہے کہ وہ بھاگے نہیں بلکہ مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں: شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے آج تک نہیں بتایا کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کیسے خریدے، آصف علی زرداری کو ملک سے نہ بھانے اور مقدمات کا سامنا کرنے پر کریڈٹ دیتا ہوں۔  تفصیلات کے مطابق شبلی فراز…

شہباز شریف کا بلال یاسین سے ٹیلی فونک رابطہ، فائرنگ کی مذمت

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین پر فائرنگ کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے مجرموں کی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے…

شہباز شریف کے پاس 2 ہی آپشنز ہیں، لندن جائیں یا پھر جیل جائیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف سمجھتے ہیں کہ وہ ڈوب رہے ہیں تو سارا پاکستان ہی ڈوب رہا ہے، ان کے پاس 2 ہی آپشنز ہیں، لندن جائیں یا پھر جیل جائیں، یہاں پوری اپوزیشن ہی پی ٹی آئی سے رابطے میں…

منی بجٹ نیازی حکومت کا ’مدر آف آل بمز‘ اقدام ہے: شہباز شریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے منی بجٹ کو نیازی حکومت کا ’مدر آف آل بمز اقدام‘ قرار دیدیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ منی بجٹ میں قوم پر 360 ارب روپے…

نواز شریف کی واپسی نہ ہونے پر حکومت کا شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نواز شریف کے لندن سے واپس نہ آنے کو جواز بناکر وفاقی حکومت نے ان کے ضمانتی شہباز شریف کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔   وفاقی حکومت نے شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے…

حکومت عوام کی نفرت کے سمندر میں ڈوب چکی ہے، شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ نون کے رہنما  شہباز شریف نے کہا ہے کہ  منی بجٹ ’ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے‘ کی عملی شکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ  حکومت خود تو عوامی نفرت کے سیلاب میں ڈوب چکی ہے، ملک کو آئی ایم ایف کے پنجرے میں قید نہ کرے۔…

اگر حکومت سے جان نہ چھڑوائی تو پاکستان کا خدا حافظ ہو گا، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کے خاتمے کا وقت آ گیا، کارکن تیاری کریں۔   کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزبِ اختلاف شہباز…