ملک میں عمران نیازی کی حکومت قائم نہیں رہنے دیں گے ، شہباز شریف
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں عمران نیازی کی حکومت قائم نہیں ہونے دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ جو حکومت آٹا چینی روٹی نہیں دے سکتی وہ عوام کو گھر اور نوکریاں کہاں سے دے گی ۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے…