پی پی رکن اسمبلی نے میرا ہاتھ مروڑا، لگتا ہے میری انگلی فریکچر ہوئی ہے: غزالہ سیفی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی غزالہ سیفی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پیش آنے والے ٓآج کے واقعے پر میں بہت افسردہ ہوں، پی پی رکن اسمبلی نے میرے ہاتھ کو مروڑا، لگتا ہے میری انگلی فریکچر ہوئی ہے۔
نجی ٹی وی…