دسویں اور بارہویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزارت تعلیم نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طالبعلموں کو پاس کرکے اگلی جماعتوں میں بھیجنے کا کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے زیر صدارت ہونے والے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔…