براؤزنگ ٹیگ

Shafiq Awan

یہ کیا ہو رہا ہے؟…

آج لکھنا تو کسی اور موضوع پر تھا لیکن تجزیہ نگار اور صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کی ویڈیو اور خبر نے مجھے آج کا موضوع بدلنے پر مجبور کیا۔ خبر میں ہے کہ ایک اخبار کے مدیر محسن بیگ کو ایف آئی نے گرفتار کر لیا۔ بعد میں ان کی عدالت میں پیشی کے…

مائی جندو اور مسکان…

کرٹانک میں مسلمان طالبہ مسکان کے مشتعل ہندوئوں کے سامنے نعرہ تکبیر کی پوری دنیا میں گونج نے مجھے سندھ دھرتی کی مائی جندو کی یاد دلادی۔ مسکان نے اپنی آواز اٹھا کر ثابت کیا کہ ظلم کے خلاف کمزور ترین آواز بھی اثر رکھتی ہے۔ جبکہ مائی جندو نے…

لوٹے کلی کرا لو…

سٹیٹ بنک پر سینیٹ میں قانون سازی مسترد کرنے کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پر مشتمل اپوزیشن نے بلند بانگ دعوے کیے اور اپنی واضح عددی برتری کے پیش نظر آسمان سر پر اٹھا رکھا تھا کہ اب نہیں تو کبھی نہیں۔ لگتا تھا کہ وطن عزیز کو سب سے…

اپنے ہی شیشے پر پتھر…

پی ڈی ایم کا ایک اور اجلاس بغیر کسی فیصلے کے ہمیشہ کی طرح اگلے اجلاس تک ملتوی کر دیا گیا۔ اب تو اس اتحاد کے اتحادی بھی اس اجلاس پر اجلاس کی روش سے تنگ آگئے ہیں اور برملا اپنی ناراضگی کا اظہار کر رہے۔ میڈیا پنڈت پی ڈی ایم کے اس بے نتیجہ…

2×4= 8…

آج کل مسلم لیگ ن کے چار کے ٹولے کا بڑا ذکر چل رہا ہے۔ ان کے مقتدر حلقوں سے رابطوں کا بھی چرچا ہے۔ یہ خبریں بھی چل رہی ہیں کہ کسی عبوری سیٹ اپ کے لیے نواز لیگ نے از خود چار نام دیے ہیں۔ وجہ اس امر کی یہ بیان کی گئی ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ کا…

مثبت سیاسی رویے….؟

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کے درمیان چارٹر آف ڈیموکریسی معاہدے کے بعد یہ امید پیدا ہو چلی تھی کم ازکم سیاست میں مخالفین کے خلاف اب ذاتیات کی سیاست ہوگی اور نہ ریاست دشمنی یا غداری کے فتوے لگیں گے۔ کچھ عرصہ سکون بھی رہا لیکن جس…

کماری جیٹھی ہیملانی سے آغا سراج تک…

کہتے ہیں کسی بھی اسمبلی کا سپیکر ، ایوان اور ممبران کا کسٹوڈین ہوتا ہے دوسرے معنوں میں وہ اراکین اسمبلی اور ہائوس کی عزت کا پاسبان ہوتا ہے۔ لیکن سندھ اسمبلی کے منتخب سپیکر آغا سراج کی کرپشن میں گرفتاری ہماری ملکی سیاست کا انوکھا واقعہ ہے…

عثمان، حمزہ، پرویز، حسن… سب بانٹ لو…

پنجاب اسمبلی سے خبر آئی کہ اراکین صوبائی اسمبلی اپنی مراعات بڑھانے کے معاملے پر ایک ہو گئے۔ نہ کوئی عثمان بزدار رہا ,نہ حمزہ شہباز ، نہ چوہدری پرویز الہی اور نہ حسن مرتضی سب شیرو شکر ہو گئے۔ ان مراعات میں اضافے کے حوالے سے جو توجیہہ پیش کی…

عدلیہ پر ایک اور حملہ….؟

پاکستان کی تاریخ میں عدلیہ کے حوالے سے سابق جج حضرات مولوی تمیز الدین سے لے کر ملک قیوم، بھٹو کیس کے حوالے نسیم حسن شاہ کا اعترافی انٹرویو، پاکستان کی سپریم کورٹ کا اپنے ہی چیف جسٹس سجاد علی شاہ کے خلاف علم بغاوت، احتساب عدالت کے جج ارشد…

جنوبی پنجاب اور گلگت بلتستان صوبہ……

گزشتہ بیس برسوں سے جنوبی پنجاب یا سرائیکی صوبہ کا نعرہ مسلسل سننے کو ملتا رہا ہے لیکن اس کو عملی شکل دینے کی کوشش کبھی نہ کی گئی۔ بلکہ مسلم لیگ ن کے پنجاب میں حکمرانی کے دوران تخت لہور کی اصطلاح ایجاد کی گئی جس کے تحت جنوبی پنجاب کے تمام…